سندھ کے حلقے پی ایس 18 کا انتخابی نتیجہ بھی روک دیاگیا
این اے 15 مانسہرہ کے 125 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ریٹرننگ افسر کو موصول نہیں ہوئے، درخواست
جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا
میڈیا چینلز پر ذرائع سے چلنے والے نتائج الیکشن کمیشن نے جاری نہیں کیے،اعلامیہ
ہمیں بتایا گیا کہ ووٹر ٹرن آؤٹ بہتر تھا،نثار درانی
گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے وقت میں 2 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا
الیکشن عمل پر اثر پڑ رہا ہے ، ووٹرز معلومات حاصل نہیں کر پا رہے ، درخواست میں موقف
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج 6 بجے کے بعد نشر ہو سکیں گے
اب تک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ، ترجمان مانیٹرنگ کنڑول روم ہارون شنواری
ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا سبز اور صوبائی اسمبلی کا سفید بیلٹ پیپر ہوگا
سکیورٹی اور دیگر وجوہات پر بعض جگہ نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے مگر ردوبدل ممکن نہیں
ملزمان نے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے باکس چھیننے کی کوشش کی تھی، پریزائیڈنگ افسر
پولنگ ایجنٹ کے دستخط سے انکاریا جانے پر فارم 45 میں مختصر وجہ تحریر کریں، الیکشن کمیشن کی ہدایت
میڈیا جعلی ویڈیوز و خبروں پر کان نہ دھرے، عوام کو حقائق پر مبنی خبروں کی فراہمی یقینی بنائیں
جعلی بیلٹ باکس کو اصلی بیلٹ باکس سے تبدیل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، درخواست میں الزام











