مبینہ مشکوک کردار پر ڈی پی او اور ڈی سی او کے خلاف بھی کارروائی متوقع
الیکشن کمیشن بھی دھاندلی میں برابر کا شریک ہے، پی ٹی آئی کے وزیر دفاع کا دعویٰ
الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسر کو معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا
رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی نے ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
جعلی ڈیمانڈ ختم کرنے کے لیے پیسے جمع کرانا چاہتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن
پیپلز پارٹی نے مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دی ہے، صوبائی وزیر تعلیم
ملک بھر میں 100 سے زائد امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
ادارے آئین میں رہتے ہوئے کام کریں تو مسائل پیدا نہیں ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی
3 مارچ کو سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ ہو گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ 11 فروری تک ملتوی کر دیا گیا، الیکشن کمیشن
فضل الرحمان نے قوم کا بڑا وقت ضائع کیا، یہ خوار ہوں گے، جب دل کرے لانگ مارچ کریں، پرامن احتجاج کی اجازت ہو گی، وزیر داخلہ
اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات یا منصب ایک جے آئی ٹی کا ہے۔ کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن
اسکروٹنی کمیٹی میرٹ پر اپنی سفارشات تیار کر کے پیش کرے گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لے گا اور مزید تحقیقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا













