سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹJuly 22, 2019جاوید سومرو0 عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بات بھی تحریر کی ہے کہ انتخابی اہلیت سزا معطلی کے وقت عدالت کی تحریری اجازت سے ہو سکتی ہے۔