وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر کے درمیان ملاقاتJune 27, 2019طارق ملک0 دفتر خارجہ کے مطابق افغان صدر کے دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی، امن و مفاہمت، سیاسی، تجارتی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔