افغان حکومت کی سربراہی یا سرپرستی میں مضبوط و متحد مذاکراتی ٹیم تشکیل دی جائے جو جامع مذاکرات کرے۔
ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈر ملا حمد اللہ بھی شامل بتایا جاتا ہے۔
پلوامہ حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
امریکی قانون سازوں کے وفد کے سربراہ سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان اور امریکہ کے مابین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے قیام پر زور دیا۔
افغانستان میں سوویت جنگ کا خاتمہ ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں لیکن وہاں کے ایک گاؤں میں آج بھی اس جنگ کی نشانیاں موجود ہیں
بندوق اور فوج سے مسئلہ کشمیرحل نہیں ہو گا بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔
بینادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرنا ہیں۔
صبغت اللہ مجددی 1992 میں افغانستان کے صدر بنے تھے۔ انہیں افغان مجاہدین کی جانب سے اپنا صدر منتخب کیا تھا لیکن وہ دو ماہ بعد ہی منصب صدارت سے دستبردار ہو گئے تھے
غیراعلانیہ دورے میں انہوں نے امریکی کمانڈرز کے علاوہ افغان صدر اشرف غنی سمیت دیگر اعلیٰ افغان حکام سے بھی ملاقات کی۔
ٹرمپ انتطامیہ کی طرف سے پاکستان کی سیکیورٹی امداد معطل کرنے کے باوجود اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کچھ حد تک فوجی تعاون جاری رہا ہے۔
افغانستان میں جولائی کے اندر ہونے والے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
1935 کے زلزلے کے بعد یہ شہر صرف 50 ہزار افراد کے لیے بتایا گیا تھا.
افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام ہے، رحمان ملک
ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات کے باعث وہ گفت و شنید سے کترا رہے ہیں۔
غنی صاحب، پلیز افغانستان اور اس میں رہنے والے لوگوں پر دھیان دیجئے، ٹوئٹر صارف ارسلان خان














