عمران خان کے دورہ کابل پر صرف گیارہ ہزار ڈالرز کے اخراجات آئے ہیں۔
میں نے کبھی کسی تنازع کے فوجی حل پر یقین نہیں کیا، یقین ہے افغانستان میں سیاسی بات چیت کے ذریعے امن ہوگا، عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مذاکرات کے باوجود تشدد پر تشویش ہے، افغان حکومت اور طالبان میں جنگ بندی چاہتے ہیں
2 ہزار فوجی افغانستان اور 500 عراق سے واپس بلائے جائیں گے، امریکی جریدہ
طالبان نے بدخشاں کے ضلع جوروم میں حملہ کیا، افغان میڈٰا
حادثہ ہیلی کاپٹر کی تکنیکی خرابی کے باعث کریش لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔
وزیر اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔
کسی بھی گروپ نے تاحال دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی
بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں زیادہ تر طلبہ جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے بھی اسلام فوبیا کے بڑھتے رجحان سے متعلق ترک صدر کے موقف کی تائی کی
کابل میں آج ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
فضائی حملہ ضلع بہارک میں مدرسے پر کیا گیا
قونصل خانے کے باہر 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے
پرامن و خوشحال افغانستان پاکستان کے وسیع ترقومی مفاد میں ہے، چیئرمین سینیٹ کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے ملاقات میں بات چیت













