مقابلوں سے باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا ساتھ ہی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بھی مزید مستحکم ہوں گے، شکیل قادر
بھارت پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں عدم استحکام پیداکرناچاہتا ہے
ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائی ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ترجمان دفتر خارجہ
قلعہ فتح اللہ میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے خاتون ججوں کی گاڑی پر حملہ کیا۔
کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
دہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر حملے کی فوری تحقیقات ہونی چاہیئیں، شاہ محمود قریشی
افغان میڈیا کے مطابق حاجی خان محمد حملے میں محفوظ رہے ہیں
افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، عمران خان کی افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد سے گفتگو
چند ماہ کے دوران افغان سکیورٹی فورسز پر یہ خونریز ترین حملہ ہے
افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
طالبان کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی۔
راکٹ حملوں میں کابل کے چہل ستون اور ارزان قیمت کے علاقوں کو ہدف بنایا گیا ہے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون پورے خطے کے استحکام میں معاون ہے۔
افغان مہاجرین مختلف ہنر اور مہارتوں کے ساتھ اپنے وطن لوٹیں گے، ڈاکٹر عارف علوی کا اقوامتحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب













