سہ ملکی سیریز چوتھا میچ،افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدیSeptember 2, 2025ویب ڈیسک0 170 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 151 رنز ہی بنا سکی،حارث رئوف 34 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے