کرپشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ، سعودی عرب میں اعلیٰ عہدیدار گرفتارFebruary 4, 2024ویب ڈیسک0 ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال کے ادارے کے سربراہ امر بن صالح عبدالرحمن نے ایسی کمپنی کو ٹھیکے دلوائے جس کے وہ شریک مالک تھے