جسٹس منصور علی شاہ پر اعتراض پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو بھی حیرانی ہوئی۔
سپریم کورٹ کے5فیصلے موجود ہیں جو آرمی ٹرائل سے متعلق ہیں
ہم نے کیس جلد سماعت کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے، لطیف کھوسہ
لاہور کور کمانڈر کے گھر پر 35،40 لوگوں نے حملہ کیا
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل غیر اخلاقی اور غیرآئینی بھی ہے،چیف جسٹس کالعدم کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
شہباز شریف، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کی خواہش ہے ان کو نااہل کیا جائے
عدالت نے 14 مئی کو انتخابات کرانے ہیں
الیکشن نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر قانون اور رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے
موجودہ پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہیں ہوسکتا، معروف قانون دان کا دعویٰ
قانون سازی کرنا پارلیمان کا استحقاق ہے، ممتاز قانون دان
حکومت کے پاس عملدرآمد کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
چیف جسٹس نے ازخود نوٹس آرٹیکل 184کے سب سیکشن 3 کے تحت لیا
پولیس نے عمران خان کے گھر کی دیوار توڑی اور دروازہ بھی اکھاڑا
90 دن کے بعد ایک سکینڈ بھی یہ نہیں بیٹھ سکتے، پی پی کے مرکزی رہنما اور ممتاز قانون دان کی ’پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
سیاسی شخصیت کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کرنا انسانیت کی تذلیل ہے








