نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے اضافی فیس وصول کرنے پر جواب طلبMarch 12, 2020ویب ڈیسک0 نجی اسکول سپریم کورٹ کے فیصلوں کے برعکس فیسیں وصول کر رہےہیں جو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست