یونائیٹڈ یو ایس 70 کی نئی قیمت ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہو گئی۔
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 525 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
پیجو 2008 ایکٹیو کی نئی قیمت 5959000 روپے ہے جب کہ پرانی قیمت 5899000 تھی۔
کمپنی کی جانب سے حسب روایت قیمتیں بڑھانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
کمپنی کی سب سے مشہور بائیک روڈ پرنس 70 سی سی کی قیمت میں 10500 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔
ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
بجلی کے بڑے صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ
وڈیروں اور جاگیرداروں کے خوف سے زرعی ٹیکس نہ لگانا پاکستان اورعوام سے دشمنی ہے، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
اگر کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی کی گئی تو گاڑیاں کھڑی کردیں گے، ترجمان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن
پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کا ٹیرف یکساں کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
چار روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 750 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔














