پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کسی بھی شخص کو بنا عدالتی کارروائی کے دو سال تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔
پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کسی بھی شخص کو بنا عدالتی کارروائی کے دو سال تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔
بچوں و بزرگوں کے لیے خوراک و ادویات لانے کے لیے کرفیو توڑ کر نکلنے والے مظلوم کشمیری بھارتی بربریت کا شکار ہوکر اپنے زخموں کا علاج گھر پر ہی کررہے ہیں