22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر لاگو ہو گا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
مہنگائی کی شرح تینتیس اعشاریہ چھیاسٹھ فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وفاقی اداراہ شماریات
مارکیٹ میں گھی اور خوردنی تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔
جن اشیا کی درآمدات پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کی گئی ہے ان کی مجموعی تعداد 525 ہو گئی ہے۔
ایف سی اے نے ان اشیا کی فہرست جاری کی جو مسافر اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔
پولیس کے سب انسپکٹرز کو اختیار دیا گیا ہے کہ اطلاع ملنے پر وہ کسی بھی عمارت میں بنا وارنٹ کے داخل ہوسکیں گے۔








