ٹوکیو اولمپکس: 13سالہ بچی نے اسکیٹ بورڈنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیاJuly 26, 2021ویب ڈیسک0 جاپان کی کم عمر نشیہ مومجی وومن اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں