نجی اسکولوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ آنکھیں کھول دینے والی ہے،چیف جسٹسMay 6, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے کہا نجی اسکول چلانا پیشہ ہے یا کاروبار دونوں کے قانونی معنی موجود ہیں۔پیشے کو لائسنس کے ذریعے ریگولیٹ کیا گیا ہے۔