اسکردو: کوسٹر پر پہاڑی تودا گر گیا، 16 مسافر جاں بحقOctober 18, 2020محمد علی انجم0 حادثے میں ایف ڈبلیو او کے چار اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔ میتیں ایف ڈبلیو او حکام کے حوالے