دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ پچانوے ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکہ میں کورونا کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے
کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید 1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
امریکہ میں ایک ہی روز میں 1529 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12400 ہو گئی ہے۔
امریکہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں
اٹلی میں کورونا سے مزید آٹھ سو بارہ افراد ہلاک ہوگئے اور مجموعی اموات 11 ہزار پانچ سو 91 ہوگئی ہیں
پیدرو سانچز نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی۔
کارمن کالبو کے دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ لیے گئے جو مثبت نکلے جس کے بعد ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے
البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی
عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں
دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد
اٹلی میں کیسز کی مجموعی تعداد 35,713 ہے جن میں سے 2,257 کی حالت تشویشناک ہے
اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیں۔











