جھڑپوں کے دوران 24 مظاہرین زخمی ہو گئے۔
حکومت نے کیناری جزائر کے علاوہ تمام شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔
اسپین میں حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئرویز کی خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔
امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں
اسپین حکومت نے واضح کیا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رہے گا۔
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
بادشاہ فلپ ششم لاک ڈاؤن کے خاتمے پر یادگاری تقریب کی صدارت کریں گے۔
امریکہ میں مرنے والوں کی تعداد 95 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 16 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص
اسپین میں کورونا وائرس سے وفات پانے والے 3 افراد کی میتیں آج لاہور پہنچائی گئیں، ترجمان
اسپین کے مختلف شہروں میں عائد پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی جا رہی ہے۔ میڈرڈ میں دوست احباب اور فیملیز کو کھلی جگہوں پر ملاقات کی اجازت ہو گی
پبلک ٹرانسپورٹ میں لوگوں کا ماسک لگانا لازمی ہو گا جبکہ حکومت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کرے گی۔
بحری جہاز جنوری سے ناگاساکی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے جس میں 623 افراد سوار ہیں۔
بچوں کو والدین میں کسی ایک کے ساتھ گھر کے قریب چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے۔











