کراچی: بلڈر کے کیشئر سے 3 کروڑ روپے کے بانڈز چھیننے والے دو ملزمان گرفتارApril 8, 2021ساجد اعوان0 عدالت نے ملزموں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس آئی یو پولیس کے حوالے کردیا۔