شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ84سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
این ڈی ایم اے کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کو 125 ایکوپیڈ بیڈز، 18 وینٹی لیٹرز اور 29 بائی پپ فراہم کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو بریفنگ
مذکورہ آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر آج سے فعال ہوگیا اور اس کو صرف40 روز میں مکمل کیا گیا
پیپلز میڈیکل اسپتال میں زیر علاج گھر کے دیگر پانچ افرا د کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن سے مہلک وبا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی، اسلام آباد کے اسپتالوں کے دورے پر بات چیت
وفاق نے جن چار بڑے اسپتالوں کا کنٹرول واپس لیا ہے ان میں کراچی کے تین اور لاہور کا ایک اسپتال شامل ہے۔
اسپتالوں میں گنجائش نہ ہونے کے باعث انتظامیہ نے مریضوں کو گھر بھیجنا شروع کر دیا ہے
تینوں بھائیوں نے خود کو کالی مکڑی سے کٹوایا تھا جس میں عام مکڑیوں کی نسبت15 فیصد زیادہ زہر ہوتا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کے مطابق یہ دنیا کی خطرناک مکڑی ہے جس لوگ سب سے زیادہ ڈرتے ہیں۔
ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے 11 اسپتال اورمیڈیکل سینٹرز کیلئے 2.2 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری بھی دی ہے۔
سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں
مائیک پنس کورونا کے مریضوں کی عیادت کے لیے ماسک کے بغیر پہنچ گئے۔
کورونا متاثرین کا علاج کرنے والی حاملہ نرس نے جان کی بازی ہاری تو ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نومولود بچی بچا لی۔
عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام
صوبائی محکمہ صحت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔














