اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔…
سابق وزیراعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی شکایت ہے۔ میڈیکل بورڈ نے ان کا ہرنیے کا آپریشن کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔
سابق وزیراعظم کے ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی مسلسل دوائیں دی جا رہی ہیں
مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا، ن لیگ
مولانا اپنی کوششوں میں ضرور کامیاب ہوں گے، سابق صدر
سابق وزیراعظم کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے اسپتال منقتل کیا جائے۔ پی ایم ایل (ن) کے قائد کے ذاتی معالج کا ٹوئٹ
راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی۔
اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولتیں دی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر اللہ بخش ملک
ہم اس اسپتال کی نجکاری اور5 روپے کی پرچی کو پانچ ہزار کی پرچی نہیں بننے دیں گے.
طالبان نے اسپتال کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
ایمبولینس ڈرائیور نے میت کی منتقلی کے لیے 25 سو روپے مانگے تھے لیکن ہماری جیب میں صرف 300 روپے تھے۔ ڈھائی سالہ آنجہانی بچے کے نانا کا الزام
لاہور: پاکستان میں فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے اداکار حسن مراد کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل…
زیر تفتیش ملزم عامر مسیح پر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کردی ہے۔
تمام اسپتال سرکاری ہی رہیں گے اور ان میں بہتری لانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔














