انٹربینک میں ڈالر 186 روپے 13 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا
رواں سال زکوۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا ہے۔
یکم رمضان کو تمام بینک زکٰوۃکی کٹوتی کریں گے
اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 9 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرایک ارب 60 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 23 ارب 72 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے استعفیٰ کی بات جھوٹ تھی وہ واپس لیں گے، شاہ محمود قریشی
ملک پر مافیاز کی حکومت ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
بل کے حق میں 43 اورمخالفت میں 42 ووٹ آئے
لانگ مارچ سے قبل حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے، سربراہی اجلاس میں فیصلہ
جب تک قانون سازی نہیں ہوگی تب تک کوئی نظام نہیں چل سکتا۔, چیف جسٹس نورمسکانزئی
مریم نواز کی باتوں پر تو اب ان کے اپنے بچے بھی ہنستے ہیں، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
پی ٹی آئی نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کو تحفظ دیا ہے، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
حکومت اور اپوزیشن کو مل کر فیصلہ کرنا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی میڈیا بریفنگ
گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ
رواں سال پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی مالیت 711 فیصد بڑھی ہے۔














