پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظمOctober 4, 2019ریحان سید0 وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔