مسئلہ کشمیر: چین کا پاکستان کی حمایت کا اعادہSeptember 8, 2019ویب ڈیسک0 دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراکت داری خطے کے امن واستحکام کیلیے ہے جو علاقائی اورعالمی تبدیلیوں سے متاثر نہیں ہوتی، اعلامیہ