منگل کے روز جب کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس34 ہزار749 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں شدید مندی رہی ہے
کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج 34ہزار350پوائنٹس پر بند ہوا
گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں کا آغاز مثبت زون میں ہوا
جمعے کے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33 ہزار695 پر تھا اور ابتدائی30 منٹ میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 33 ہزار 695 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 203 پوائنٹس کی کمی سے33 ہزار807 پر ٹریڈ کرتا ریکارڈ کیا گیا
آخری روز بھی تیزی کا رجحان رہا اور مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 90 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 33 ہزار 693 کی سطح پر ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباور کا آغاز مثبت زون میں ہوا ا
انٹربینک میں ڈالر 159.96 سے بڑھ کر160.07 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز
آج جب مارکیٹ کھلی کو انڈیکس33ہزار304پر تھا اور ابتدائی چند منٹ میں تیزی بھی دیکھی گئی
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر ایک سو ساٹھ روپے بائیس پیسے کا ہوگیا
کورونا وائرس کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں ماند ہیں اور خریدار نہ ہونے کے سبب مندی کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33992پر تھا اور آغا میں127پوائنٹ کا اضافہ بھی ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی اور چند منٹوں بعد ہی انڈیکس تیزی سے نیچے آیا








