مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام 42 ہزار 472 پوائنٹس پر ہوا
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42 ہزار 233 پوائنٹس جب کہ کم ترین سطح 41 ہزار 948 پوائنٹس رہی۔
سرمایہ کاری کے نام پر 75 افراد سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ ہوا، نیب
انٹربینک میں ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا۔
گزشتہ روز پولیس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے اور جلد ماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے
سیکیورٹی اداروں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور حملے کو ناکام بنایا, پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم
حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے فنڈڈ دہشتگردوں سے مماثلت رکھتا ہے، دفاعی ماہرین
جمعے کے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33 ہزار695 پر تھا اور ابتدائی30 منٹ میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33 ہزار693 پر تھا اور پہلے30 منٹ میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ صبح گیارہ بجے شروع کی جائے گی۔
کورونا وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار 830 ہو چکی ہے۔
ابتدائی ایک گھنٹے میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا تھا لیکن یہ تیزی زیادہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی
مارکیٹ کھلتے ہی پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔












