پنجاب سے 92، خیبرپختونخوا 23 اورسندھ میں 4 پیٹرول پمپس سیل کیے گئے
اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعظم
منشیات میں101 کلو گرام کرسٹل اور 2700کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس شامل ہیں
کسان اتحاد پنجاب کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے
اینٹی اسمگلنگ اسٹیئرنگ کمیٹی نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی
پولیس کے مطابق ناکہ بندی پر گاڑی سے 278 پستول، 40 بندوقیں، پانچ ہزار کارتوس برآمد کر لیے گئے
کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک کے مقام پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا گیا
1983میں ہانگ کانگ سے واپسی پر قومی ٹیم اپنے ہمراہ ممنوعہ سامان بھی ساتھ لےآئی تھی جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ تھی، حنیف خان
صحرائے تھر سے غیرقانونی طور پر پکڑے گئے ہرنوں کو عمر کوٹ پولیس نے بازیاب کرایا ہے۔
وزیراعظم نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا
ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف نے ہرن اسمگل کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
مسودہ قانون کے مطابق غیر اعلانیہ روٹس سے ڈالرز، گندم، چینی اور چاولوں کی ترسیل اسمگلنگ قرار
ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن ناگزیر ہے، عمران خان
کارروائی کے بعد گندم کو سرکاری تحویل میں لے کر روہڑی، صالح پٹ اور سکھر کے گوداموں میں منتقل کر دیا گیا۔
شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو پاکستان کی 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے ہوں گے۔














