غزہ میں نسل کشی ، اسپین نے اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل منسوخ کر دیSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 70 کروڑ یورو کا معاہدہ اسرائیلی کمپنی کے ڈیزائن کردہ راکٹ لانچر سسٹمز کی خریداری کیلئے کیا گیا تھا