شہریوں کو تحفط فراہم کرنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے لیکن سسٹم میں کوئی اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پولیس کو ہراساں کرنے سے سے روکا جائے، درخواست گزار
شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔
وزارت آئی ٹی مناسب ایکشن کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے معاملہ رکھ سکتی ہے، عدالت
ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں کہ ہم اجلاس نہ بلانے پر شک کریں،چیف جسٹس
کوئی تو جواب دیں لوگوں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ایف آئی اے نے اپنے اختیارات کا بہت غلط استعمال کیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
نقصان کی صورت میں عدالت ذمہ داری فکس کرے گی، عدالت
عدالت نہیں چاہے گی کہ غلط تنقید پر بھی کسی کو جیل بھیج دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پڑھ کر سنایا۔
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
عدالت نے 19 کروڑ روپے کی ریکوری 3 ماہ میں کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کریں گے
جب اپوزیشن کے پاس سینٹ میں اکثریت ہے تو پھر وہ اسی فورم پر جائیں، ہائیکورٹ
کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ










