ہمارے قومی ہیروز کی قدر کیجیے۔
عمر سرفراز چیمہ کو آج صبح لاہور میں گھر سے گرفتار کیا گیا۔
عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی وزن نہیں
جمہوری اقدار کی عزت اور قانون کی حکمرانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں پیش
اگر قانون سے ہٹ کر کچھ بھی ہوا تو بھگتنا پڑے گا، چیف جسٹس عامر فاروق
عمران خان پر نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 9 اے کے تحت کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے۔
عمران خان کے اریسٹ وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط سے جاری ہوئے۔
چیف جسٹس عامر فاروق ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت کریں گے
عمران خان پر 4 ماہ پہلے کوئی مقدمہ نہیں تھا
کیا ہمارا لیول نیچے آگیا یا عمران خان اونچے ہوگئے ہیں؟
عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کے خلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔
مریم لندن جائیں گی، ایون فیلڈ میں رہیں گی، باہر آ کر کہیں گی میرا ان فلیٹوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔












