Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    islamabad high court

    ریاست شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے کیا کر رہی ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

    March 4, 2024ویب ڈیسک0

    کیا ٹیلی کام آپریٹرز فون ٹیپنگ کی اجازت دے رہے ہیں؟ جسٹس بابر ستار

    islamabad high court

    سائفر ، توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی اپیل پر ایف آئی اے اور نیب کو نوٹس

    February 26, 2024ویب ڈیسک0

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کیسز میں سزا معطلی کی درخواستوں پر جمعرات کیلئے نوٹس جاری کر دیئے

    عمران خان (imran khan)

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دیدی

    February 26, 2024ویب ڈیسک0

    بانی پی ٹی آئی ملاقات کے دوران کاغذ اور پنسل لے جا سکیں گے ، سیاسی معاونین سے ملاقات کی استدعا بھی منظور

    islamabad high court

    سائفر ، توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل ، پیر کو سماعت ہو گی

    February 24, 2024ویب ڈیسک0

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیں

    توہین عدالت کیس

    توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

    February 21, 2024ویب ڈیسک0

    آپ نے 69 ایم پی او آرڈرز جاری کئے ، یہ احمقانہ حرکت تھی ، نتائج بھگتنا ہونگے ، جسٹس بابر ستار کی ڈی سی کی سرزنش

    islamabad high court

    بلوچ طلبہ بازیابی ، وزیراعظم، وزراء ، سیکریٹریز ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو عہدوں سے ہٹانا چاہئیے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

    February 19, 2024ویب ڈیسک0

    سیکرٹریز دفاع و داخلہ ، ڈی جیز آئی ایس آئی ، ایم آئی جوابدہ ہیں ، کوئی قانون سے بالا نہیں ، جسٹس محسن ، وزیراعظم تیسری مرتبہ طلب

    اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

    February 13, 2024ویب ڈیسک0

    علیمہ خان کیخلاف انکوائری یا شکایات کی تفصیلات آج ہی فراہم کی جائے ، عدالت کی ہدایت

    جبری گمشدگی کی سزا موت ہونی چاہئے، اسلام آباد ہائیکورٹ، نگران وزیر اعظم کی طلبی

    جبری گمشدگی کی سزا موت ہونی چاہئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ ، نگران وزیر اعظم کی طلبی

    February 13, 2024ویب ڈیسک0

    نگران وزیراعظم بتائیں ان کے خلاف مقدمہ کیوں نا کیا جائے، جسٹس محسن اختر کیانی

    Islamabad High Court

    طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    February 13, 2024ویب ڈیسک0

    الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر نوٹیفکیشن جاری کیا ، درخواست گزار کا موقف

    islamabad high court

    احاطہ عدالت سے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

    February 12, 2024ویب ڈیسک0

    آئی جی اسلام آباد دو دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنا کر آگاہ کریں ، عدالت عالیہ

    islamabad high court

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

    February 7, 2024ویب ڈیسک0

    عدالت نے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

    islamabad high court

    سائفر کیس ، عمران خان نے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

    February 1, 2024ویب ڈیسک0

    ٹرائل قانونی تقاضوں کے برخلاف چلایا گیا ، خصوصی عدالت کو تمام شہادتیں، عبوری ، حتمی حکمناموں کی نقول دینے کا حکم دیا جائے ، عدالت سے استدعا

    islamabad high court

    توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا

    January 31, 2024ویب ڈیسک0

    بظاہر جیل ٹرائل بدنیتی پر مبنی نہیں ، ایگزیکٹو آرڈر موجود نہ ہو تو متعلقہ عدالت دوسری جگہ سماعت کیلئے آرڈر جاری کر سکتی ہے ، تفصیلی فیصلہ

    جسٹس عامر فاروق

    عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

    January 30, 2024ویب ڈیسک0

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا

    islamabad high court

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر کا اختیار عارضی طور پر بحال

    January 25, 2024ویب ڈیسک0

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ، چیف کمشنر اور دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    لائبہ خان کی شاندار اور گلیمرس بارات: تصاویر اور ویڈیو دیکھیں

    February 4, 2026
    ایلون مسک

    خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں بڑا انقلاب: ایلون مسک کی دولت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

    February 4, 2026
    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    February 4, 2026
    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    February 4, 2026
    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    February 4, 2026

    دفاعی شعبے میں پاکستان کی ترقی عالمی سطح پرتسلیم شدہ ہے، صدر قازقستان

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp