فیصل آباد: 70 فیصد گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلام آباد سے ہونے کا انکشافMarch 29, 2019مدثر نذیر0 فیصل آباد میں ماہانہ تقریباً 1500 گاڑیاں خریدی جاتی ہیں جن میں سے صرف 200 گاڑیاں مقامی ایکسائز آفس میں رجسٹرڈ ہوتی ہیں