بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔
اسلام آباد پولیس نے سات کروڑ روپے مالیت کے 40 ہزار آنسو گیس کے شیل منگوائے ہیں، ذرائع
شہری ایف نائن پارک اور ایکسپریس چوک کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس
صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار طلب کر لیے گئے ہیں، ذرائع
پولیس جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ترجمان
اسلام آباد پولیس تشدد کے متعلق تمام تر الزام تراشیوں کی تردید کرتی ہے۔
ملزم بے گناہ ہے اور فون میں کوئی مواد نہیں تو تعاون کرے، ترجمان
پولیس نے دعویٰ کیا کہ شہباز گل کے ڈرائیور کو اہلخانہ نے فرار کرایا ہے
نماز جنازہ میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس، حنیف عباسی اور ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری سمیت علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
5 فرار ڈاکوئوں کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
امریکی نژاد سنتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری ہے
فیصلہ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے اجلاس کو مقدمہ کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ
ملزم کے قبضے سے موبائل برآمد ہوا ہے جس میں لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو موجود تھی، پولیس حکام
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے بچوں کو مستقلی کے سند دئیے













