پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر ہدایات جاری کر دیں۔
وسائل مہیا ہونے پر فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی
ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کا تبادلہ کر کے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔
ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، اسلام آباد پولیس
رجسٹرار نے ہاسٹل میں مقیم طلبا و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ہاسٹل کو خالی کردیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری 15 یا متعلقہ پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کریں۔
ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، ترجمان پولیس
عمران خان کو 3 ماہ کے اندر نااہل قراردینے کا پلان بنایا گیا تھا، ہم نے ان کے شیڈول پر بم مار دیا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
مقدمے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس ترجمان
ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے
شر پسند عناصر کے خلاف تھانہ نون میں مقدمات درج کیے جائیں گے، اسلام آباد پولیس
آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں، راولپنڈی انتظامیہ غیر قانونی عمل سے روکے۔
لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے جن پر یومیہ تقریباً 15 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے، ذرائع














