اسلام آباد کا شرارتی بندر، شہریوں کی ناک میں دم کر دیاNovember 27, 2021ویب ڈیسک0 بندر اسکول جانے والے بچوں کے پیچھے بھاگتا ہے جب کہ اس نے ایک گھر میں کام کرنے والی خاتون پر حملہ بھی کیا۔