ہر حکومت نے دنیا کے تمام فورمز پر فلسطین کی آزاد ریاست کیلئے حمایت کی، فلسطینی سفیر احمد جواد ربیئی
خدا کو کیا جواب دیں گے کہ ہم نے ان لوگوں تنہا چھوڑ دیا جن پر ہر قسم کی زیادتیاں ہوئیں، عمران خان
شیخ عبداللہ بن زاید اور اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔
فلسطینی عوام کے جائز حقوق میں ان کا حق خودارادیت شامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترکی اور ایران کی بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت
معاہدے کے تحت اسرائیل مغربی کنارے کے مزید علاقوں کو اپنے ساتھ ضم نہیں کرے گا
مسئلہ کشمیرپردنیا کےسامنے اپنا بیان اور نقشہ پیش کرتے رہیں گے، ڈاکٹر عارف علوی
شیخ عکرمہ صبری یروشلم اور فلسطین کے سابق مفتی بھی ہیں۔
اب سیکیورٹی کو آرڈی نیشن پر عمل درآمد کے بھی پابند نہیں ہیں، صائب عریقات سیکریٹری جنرل پی ایل او
جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے، صدر محمود عباس کا اعلان
حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم فی الحال کوئی ثبوت نہیں مل سکا
مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کیا گیا تو امریکہ اسرائیل معاہدے کو منسوخ تصور کیا جائے گا، فلسطینی صدر
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات میں 70 سالہ وزیراعظم میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی ہے
شمالی یروشلم میں 3 ہزار یہودی آبادکاروں کے لیےگھر تعمیر کیے جائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
فیصل بن فرحان نے کہا کہ امریکہ نے پھر ثابت کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا قابل اعتبار اتحادی ہے۔














