اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کا حالیہ بیان خطرناک اور اشتعال انگیز بھی ہے، فیوچر پارٹی کے سربراہ کی پریس کانفرنس
اسرائیل کی جیلوں میں ایک اندازے کے مطابق اس وقت پانچ ہزار سے زیادہ فلسطینی قید ہیں
واشنگٹن میں نکلنے والی بڑی احتجاجی ریلی میں یہودیوں کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔
فلائٹ661 نے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے دبئی کیلئے روانہ ہونا تھا
موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ برنیا یکم جون 2021 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
حماس کے یحیی السنوار اور القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف تاحال ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
بنگلہ دیش کے پاسپورٹ پر اس سے پہلے لکھا ہوتا تھا کہ یہ اسرائیل کے علاوہ ساری دنیا کے لیے کار آمد ہے۔
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کا بائیکاٹ کردیا ۔
11 روز تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں مجموعی طور پر خواتین اور بچوں سمیت 250 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں
یہودیوں نے خوف کی وجہ سے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا۔
ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو ان کا اپنا ملک ملے گا، عمران خان
جمعہ کی نماز کے بعد اسرائیلی پولیس نے مسجد کے احاطے میں فلسطینیوں پر آنسو گیس فائر کیے
جنگ بندی کی منظوری’خاموشی کے بدلے خاموشی‘ کی بنیاد پر دی گئی ہے
جنگ بندی سے امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے لاعلمی ظاہر کردی، حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کردی۔
اقوام متحدہ بھی کردار ادا کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب














