درپیش حالات کے باعث اسرائیل کی جنگی تیاری خطرے میں پڑ سکتی ہے، سابق اسرائیلی فوجی افسران کا انتباہ
آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔
گرفتار شدگان نے اسرائیل میں اپنی مذہبی شناخت خفیہ رکھی
تحقیقات میں مذید تین نام بھی سامنے آئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اسرائیلی توپ خانے نے اب تک 15 سے زیادہ گولے داغے ہیں جو لبنان کےعلاقے کفرشوبا اور حلتا گاؤں کے قریب گرے ہیں، لبنانی سرکاری نیوز ایجنسی
ملزمان 4 سے 7 سال تک اسرائیل کے شہر تل ابیب میں مقیم رہے۔
ملزمان تِل ابیب میں بطور ہیلپر اور گاڑیاں دھونے کی ملازمت کرتے رہے۔
اسرائیل فورسز کے جنین پر حملے میں کئی فلسطینی شہید ہو گئے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً 5 ہزار 7 سو اضافی گھر تعمیر ہوں گے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطین میں مزید اسرائیلی گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔
روس کی اس ملکیتی جگہ کو عمارتی کمپلیکس کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
فلسطینی بچہ یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔
جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ایرانی سیاسی دباؤ کے سامنے جھک گئی ہے، اسرائیل
ہم خطے میں استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایرانی وزیر دفاع
مروج معاہدے کے تحت اردن مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقامات کا انچارج ہے۔














