اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے پر پیسے لگا دیئے ہیں۔
جب تک قرآن و سنت کو اپنا رہنما نہیں سمجھیں گے تب تک خوشحالی ممکن نہیں۔
فیصلہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی، اقتصادی اور عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرتا ہے، امریکہ
رواں سال ہلاک ہونے والے عرب اسرائیلیوں کی تعداد 188 ہو گئی۔
سعودیہ کے بعد دیگر ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیل
صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔
امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کر رہا ہے۔
دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اپنے بحرینی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
لیبیا میں وزیر خارجہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔
دنیا اسرائیلی وزیر کے نسل پرستانہ بیان سے قائل نہ ہو۔
عبدالستار علوی نے شامی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ اڑاتے ہوئے اسرائیلی ایئر فور کا میراج طیارہ مار گرایا تھا۔
نائف السدیری فلسطین میں غیر رہائشی سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
آسٹریلیا بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے سرکاری طور پر بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، عرب پارلیمنٹ
ابھی یہاں پر بہت سے امور پر گفتگو ہونا باقی ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل جان کربی کی گفتگو














