وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے صلاح و مشورہ کیا ہے۔
بابر اعوان کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہ زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی کو بریفنگ
انتہائی افسوسناک امر ہے کہ فوزیہ وقار کو انتخاب میں اکثریت کے باوجود عہدے پرمقرر نہیں کیا گیا جو غیر پارلیمانی طرز عمل ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے ساڑھے 8 گھنٹے طویل اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ پر ملک کی سیاسی و پارلیمانی قیادت نے اطمینان کا اظہار کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان موجود نہیں ہیں۔
اسپکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہیلتھ ورکرز کو رسک الاؤنس نہ ادا کرنے کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعظم عمران خان نے وزرا کے خلاف ایکشن سے نہیں روکا ہے، اسد قیصر
قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے باعث اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر چار رکنی حکومتی کمیٹی کے اراکین نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
اپوزیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی میں ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی (ف) کے اراکین اسمبلی شامل ہیں۔
میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے اس ضمن میں رہنماؤں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔
جو کچھ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوا اس پر ہم سب شرمندہ ہیں، سابق وزیر اعظم
اسپیکر نے ہدایات قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران دیں۔
پارلیمنٹ، بنی گالہ ہاؤس نہیں ہے، ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے گا۔ ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت












