صادق خان سنجرانی کی طرف سے لکھے گئے خط میں تجویز کیا گیا ہے کہ ممبران کی تعیناتی کے لیے اسپیکر اور چیرمین سینیٹ کی ملاقات ہونی چاہیے۔
سرکاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں کشمیر کے صورتحال، امہ کو درپیش چیلنجزاور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور دولت مشترکہ کے پارلیمانی ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکرٹری جنرل کو خطوط لکھ دیے ہیں ۔
پاکستان اور روس نےانسداد دہشت گردی اور علاقائی رابطوں کی تنظیم میں بھارت کو شامل نہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چئیرمین کا شور شرابا
اسپیکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی منسوخی کا حکم آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت کیا ہے۔
آپ کو سیاست میں آئے جتنے دن ہوئے ہماری قید کی مدت اتنی ہے۔ عبدالقادر بلوچ
خط اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر لکھا گیا۔
کوئی سیاسی مسئلہ ہے تو مولانا ضرور سڑکوں پر نکلیں لیکن مذہبی کارڈ کھیلنے اور مدارس کے بچوں کو احتجاج میں شریک کرنے سے گریز کریں، اسد قیصر
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے اس موقع پر دعوی کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت اس پر جلد قابو پا لے گی۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے 189 ممالک کی پارلیمانوں کو خط لکھا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی سوچ واضح کردی ہے، مودی سرکار کو روگ حکومت کہلانا چاہیے, شیریں مزاری
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور خواجہ…
اسد قیصر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال خصوصاً حریت رہنما یاسین ملک کی صحت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقا ت میں ممبران قومی اسمبلی سید نوید قمر ، خرم دستگیر خان ، احسان اللہ ٹوانہ ، ڈاکٹر حیدر علی اور ایوب افریدی بھی شریک ہوئے۔













