تمہاری کی ہوئی تباہی کو ہم ٹھیک کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ
ریاست مخالف عناصر افوہیں اڑا رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔وزیر خزانہ
ضمنی مالیاتی بل کا قدم مجبوراً اٹھانا پڑا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں خطاب
کابینہ نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی، ذرائع
اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
آئی ایم ایف کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے، وزیر خارجہ
مذاکرات کا فائنل راونڈ چل رہا ہے،وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفت گو
شہباز شریف اگر آج وزیراعظم نہ ہو تے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا چکا تھا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
امیدہے پاکستان نویں جائزے کی تکمیل کے لیے شرائط پر پورا اترے گا۔
پیٹرول ذخیرہ کرنے والے پمپس کو بند ہونا چاہیے
ملکی معیشت کافی خراب ہے،محمد زبیر
عمران خان اپنے معاشی ماہرین لے آئیں، اعدادوشمار پر براہ راست بات کر لیتے ہیں۔وزیر خزانہ
ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے اور پاکستان ترقی کرے گا۔
حکومت آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کرنے پر راضی ہو گئی ہے۔
سیاست بمقابلہ ریاست ہو گئی ہے، فیصلے وزیراعظم کی مرضی سے کیے، ڈار صاحب کے آنے سے بھی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی ، ن لیگی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو










