اس وقت کوئلے کی ترسیل میں سب سے اہم بارڈر منیجمنٹ ہے،بارڈر منیجمنٹ کے اندر دفاع کا ایک اہم کردار ہے۔
وطن واپسی پر شہبازشریف کی رضامندی بھی شامل ہے، وزیرخزانہ بننے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔
وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ میرا نہیں ہو گا بلکہ پارٹی اور قیادت کا فیصلہ ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا بی بی سی کو انٹرویو
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی لگائی جائے گی۔
اسحاق ڈار نے جعلی طریقے سے ڈالر ریٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے 33 ارب ڈالر ضائع کیے،رہنما پی ٹی آئی
چار سال کی معاشی تباہی ایک ماہ میں تو ٹھیک نہیں ہو سکتی، حکومت کو کام کرنے دیا جائے
حلفاً کہتا ہوں کہ کبھی ٹیکس چھپایا اور نہ ریٹرن تاخیر سے فائل کیا، اسحاق ڈار
پاکستان میں مہنگائی دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، عمران خان نے اپنے دور میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، وفاقی وزیر خزانہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
جہانگیز ترین سے بات چیت کا آخری راؤنڈ نتیجہ خیز رہا، اسحاق ڈار
بنگلے کی نیلامی کی صورت میں اسحاق ڈار سے یہ دوسری بڑی وصولی ہو گی۔
خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں زیرعلاج ہوں، حلف ویڈیو لنک کے ذریعے لیا جائے
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا
عدالت نے 19 کروڑ روپے کی ریکوری 3 ماہ میں کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
قوم نے پہلے پانامہ اور اب پنڈورا میں ان کے چہروں سے نقاب اترتے دیکھا ہے۔
کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک میری رکنیت معطل رہے گی۔










