جہلم: ٹیوشن سینٹر میں بچیوں پر تشدد کرنے والا استاد گرفتارSeptember 16, 2020ویب ڈیسک0 ٹیوشن سینٹر میں طالبات پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ڈی پی او جہلم شاکر حسین نے تھانہ سٹی پولیس کو استاد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی تھی ۔