اسامہ ستی کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین کا سرینگر ہائی وے پر دھرنا ختمJanuary 2, 2021عینی شیرازی0 طالبعلم اسامہ ندیم ستی کے قتل کی درج ایف آئی آر میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں