خیبر پختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ، شدید بدنظمی ، لیگی ایم پی اے پر جوتا اور لوٹا پھینکا گیاFebruary 28, 2024ویب ڈیسک0 ن لیگ کی ثوبیہ شاہد گھڑی لہراتی رہیں ، پی ٹی آئی ارکان کی نعرے بازی ، کئی افراد پاسز کے بغیر اسمبلی ہال میں گھس گئے