پنجاب: پرائمری اسکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا فیصلہJuly 27, 2019دانیال عمر0 صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے قومی زبان میں تعلیم دینے کی تجویز رکھی تھی جس کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے توثیق کر دی ہے۔