بلاول بھٹو کا دورہ خیبر پختونخوا،نظرانداز کیے جانے پر ارباب فیملی ناراضJuly 6, 2019طارق وحید0 سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب عالمگیر بلاول بھٹوزرداری کی تقاریب میں شرکت سے گریز کررہے ہیں۔