89 ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کی گئی ہے، وزیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا میانوالی میں واں بھچراں کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ
وزیراعظم عمران خان نے دو ماہ کے اندر ادویات کی قیمتوں سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت بھی کی، ڈاکٹر ظفر مرزا
دارالامان سے سخت تکلیف میں مبتلا 40 سالہ خاتون کو اسٹریچر کے بجائے وہیل چیئر پہ بٹھا کر وارڈ میں منتقل کیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ادویات کا سب سے زیادہ اسٹاک خریدا گیا۔
سر درد گولی کی قیمت میں بھی پانچ روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
زینٹیک معدے میں تیزابیت، السر اور متعلقہ تکالیف کے دوران استعمال کی جاتی ہے کیونکہ یہ تیزابیت کی مقدار کو کم کرتی ہے۔
یہ اقدام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں ممالک کے عوام کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔
جدید دنیا کی معلوم تاریخ حکومتی ظلم و ستم کی ایسی دوسری نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔
مودی سرکار کے احکامات پر وادی چنار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے ڈاکٹروں کے لیے باقاعدہ ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ مریضوں کا علاج نہ کریں۔
بچوں و بزرگوں کے لیے خوراک و ادویات لانے کے لیے کرفیو توڑ کر نکلنے والے مظلوم کشمیری بھارتی بربریت کا شکار ہوکر اپنے زخموں کا علاج گھر پر ہی کررہے ہیں
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیے۔
انتہائی ناگزیر حالات میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتیں کم کی گئی ہیں
وزیر اعظم کو اپنے درمیان پا کر اسپتال میں موجود لواحقین نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔
اسپتال میں دل کے مریضوں کے لیے ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور ضروری آلات ناپید ہوگئے ہیں۔













